Results 1 to 2 of 2

Thread: کورونا سے بچا جا سکتا ہے اگر ہم … صابر شاکر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up کورونا سے بچا جا سکتا ہے اگر ہم … صابر شاکر

    کورونا سے بچا جا سکتا ہے اگر ہم … صابر شاکر

    دنیا بھر میں اس وقت تمام موضوعات‘ تمام خبریں‘ تمام سرگرمیاں ایک ہی مسئلے سے متعلق ہیں‘ اور وہ ہے وبائی مرض کورونا‘ جو بدستور پھیل رہا ہے اور اس ان دیکھے وائرس Ù†Û’ ایک ایسے قاتل کا روپ دھار لیا ہے کہ بڑے بڑے ایوان ہائے اقتدار میں ایک بھونچال سا آ گیا ہے۔ یہ وائرس جو اپنا کوئی واضØ+ وجود نہیں رکھتا‘ جو نظر نہیں آتا‘ جو Ù…Ø+سوس نہیں کیا جا سکتا‘ جس Ú©ÛŒ کوئی آہٹ نہیں‘ جس Ú©ÛŒ کوئی سرØ+د نہیں‘ جو کسی مذہب Ú©Ùˆ نہیں دیکھ رہا‘ رنگ‘ نسل‘ زبان‘ عمر‘ جنس Ú©ÛŒ تمیز کیے بغیر جب چاہے جس پر چاہے Ø+ملہ آور ہو سکتا ہے اور اس Ú©Û’ Ø+ملہ آور ہونے کا کوئی وقت‘ کوئی جگہ متعین نہیں ہے۔ اقتدار Ú©Û’ ایوان ہوں یا بڑے بڑے شاہی Ù…Ø+ل‘ Ø+کمران ہوں یا ان Ú©ÛŒ شاہ زادوں جیسی اولادیں‘ کوئی بھی اس ان دیکھے قاتل Ú©ÛŒ دسترس سے باہر نہیں۔ اس بے جان‘ ایک طرØ+ سے بے وجود وائرس Ú©Û’ شکنجے میں بادشاہ بھی آ رہے ہیں اور دنیا پر Ø+کمرانی کرنے والوں Ú©Û’ Ø+کمران بھی۔ اس کا خوف اتنا ہے کہ دنیا Ú©ÛŒ تمام آسائشیں‘ تمام راعنائیاں‘ تمام موسموں اور دلکش مناظر سے بھی انسان خوف کھا رہا ہے۔ بڑوں بڑوں Ú©Û’ تکبر‘ غرور‘ رعونتیں‘ فرعونیتیں خاک میں مل Ú†Ú©ÛŒ ہیں۔ سیاروں Ú©Ùˆ مسخر کرنے والے اور سمندروں Ú©ÛŒ تہوں تک پہنچنے والا انسان تمام تر سائنسی ترقی‘ میڈیکل سائنسز Ú©ÛŒ تمام تر تØ+قیق‘ اور بڑے بڑے ماہرینِ طب Ú©Û’ علوم زیرو ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ تمام بادشاہ‘ Ø+کمران شاہزادے‘ شاہزادیاں گھروں میں Ú†Ú¾Ù¾ Ú†Ú©Û’ ہیں کہ اس بے وجود قاتل سے بچا جا سکے‘ لیکن تمام Ø+ربے‘ تمام تدبیریں‘ تمام Ø+کمتیں ناکام ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ اولادیں والدین سے اور والدین اولادوں Ú©Ùˆ بوسہ دینے‘ ملنے ملانے‘ پیار کرنے سے گھبرا رہے ہیں۔ شوہر بیویوں سے اور بیویاں شوہروں سے دور بھاگ رہی ہیں۔ عشق Ùˆ Ù…Ø+بت Ú©Û’ دعوے دار‘ ایک دوسرے پر جان نچھاور کرنے Ú©Û’ عہد Ùˆ پیمان کرنے والے روپوش ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ ہر انسان Ú©Ú¾Ù„ÛŒ فضا میں سانس لینے سے بھی گھبرا رہا ہے۔ مونہوں پر جانوروں Ú©ÛŒ طرØ+ Ú†Ú¾Ú©Ùˆ ماسک چڑھا لئے گئے ہیں۔ Ø+سین Ùˆ جمیل بننے اور نظر آنے Ú©ÛŒ خواہش مند خواتین میک اپ کرنا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ú†Ú©ÛŒ ہیں۔ 'میرا جسم میری مرضی‘ کا نظریہ بھی نظروں سے اوجھل ہو چکا ہے۔ دنیا بھر Ú©Û’ ممالک اس بے وجود وائرس کا داخلہ روکنے Ú©Û’ لئے اپنے اپنے ملک Ú©ÛŒ ہر طرØ+ Ú©ÛŒ سرØ+دیں بند کر Ú†Ú©Û’ ہیں۔ جہاز‘ بسیں‘ کشتیاں‘ گاڑیاں سب ساکت ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں۔ بازار‘ باغات‘ پارکس بند ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ انسانوں Ú©Û’ تعیش خانوں پر تالے Ù„Ú¯ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ لیکن اس Ú©Û’ باوجود یہ بے آہٹ‘ بے رنگ‘ بے ذائقہ وائرس کسی Ú©Û’ قابو میں نہیں آ رہا‘ نہ ایٹم بم کام آ رہا ہے نہ خطرناک ترین ہتھیار بلکہ اس وائرس Ù†Û’ تو دنیا فتØ+ کرنے والوں Ú©ÛŒ فوج Ú©Ùˆ بھی اپنی لپیٹ میں Ù„Û’ لیا ہے۔ سب عالمی طاقتیں سر جوڑ کر بیٹھی ہیں کہ اس وائرس Ú©Ùˆ مارنے Ú©Û’ لئے کوئی دوا تیار Ú©ÛŒ جائے‘ لیکن اب تک بے سود۔ لاشوں Ú©Û’ انبار لگانے والی عالمی طاقتیں بڑے بڑے تگڑے ملک‘ دنیا بھر میں اپنی فوجیں اتارنے والے‘ فوجی اڈے بنانے والے ملک اس وائرس Ú©Û’ سامنے بے بسی Ú©ÛŒ تصویر نظر آ رہے ہیں اور اب تو ایک دوسرے پر الزام عائد کر Ú©Û’ 'کھسیانی بلی کھمبا نوچے‘ Ú©Û’ مصداق اپنی شکست کا اعلان کرتے نظر آ رہے ہیں۔ بے وجود وائرس Ú©ÛŒ دسترس میں بلا تفریق سب ہی ہیں۔ ملکوں‘ شہروں‘ بستیوں‘ دیہات Ú©Ùˆ لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے‘ کرفیو لگائے جا رہے ہیں‘ لاکھوں کروڑوں اربوں Ú©ÛŒ آبادیاں اپنے گھروں میں قید ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں کہ شاید اس بے وجود وائرس سے بچا جا سکے۔ مندروں‘ چرچوں Ú©Ùˆ تالے Ù„Ú¯ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ مساجد میں تعداد نہ ہونے Ú©Û’ برابر ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ Ø+رمین شریفیں میں عام نمازیوں Ú©Ùˆ داخلے سے منع کر دیا گیا ہے۔ علما با جماعت نمازوں اور جمعہ Ú©Û’ اجتماعات Ú©Ùˆ Ù…Ø+دود سے Ù…Ø+دود تر کر رہے ہیں۔ فی الوقت انسان صرف اور صرف اپنی عقل‘ علم Ùˆ شعور Ú©Û’ بل بوتے پر اس کا Ø+Ù„ ڈھونڈ رہا ہے‘ لیکن ہم سب اس سارے معاملے میں ایک ہستی Ú©Ùˆ بھول رہے ہیں کہ 'کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے‘۔ جی اللہ تعالیٰ‘ رب العالمین‘ رب کائنات‘ پروردگارِ عالمین‘ جو الرØ+مان ہے‘ جو رØ+یم ہے‘ الملک ہے‘ القدوس ہے‘ جو السلام ہے‘ جو مومن ہے‘ المھیمن ہے‘ جو العزیز ہے‘ جبار ہے‘ المتکبر ہے‘ خالق ہے‘ باری ہے‘ مصور ہے‘ غفار ہے‘ قرار ہے‘ وہاب ہے‘ رازق ہے‘ الفتاØ+ ہے‘ علیم ہے‘ قابض ہے، باسط ہے‘ جو پروردگار عزت دینے والا ہے‘ سب Ú©Ù’Ú†Ú¾ سننے والا‘ پست کرنے والا‘ بلند کرنے والا‘ عزت دینے والا‘ ذلت دینے والا‘ Ø+اکم Ø+قیقی، عادل‘ لطیف ہر بات سے با خبر نہایت بردبار بڑی عظمت والا‘ بہت بخشنے والا‘ Ø+سنِ عمل Ú©ÛŒ قدر کرنے والا‘ سب سے بالا‘ سب سے بڑا‘ اور سب کا نگہبان۔ وہ اللہ تعالیٰ سب Ú©Ùˆ سامانِ Ø+یات فراہم کرنے والا ہے‘ جو جلیل ہے‘ کریم ہے‘ رقیب ہے اور قبول کرنے والا ہے اور وسعت دینے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں Ú©Ùˆ چاہنے والا ہے‘ وہ کار سازِ Ø+قیقی ہے اور صاØ+ب قوت بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ Ø+اضر ہے‘ جو سب Ú©Ù’Ú†Ú¾ دیکھتا ہے اور جانتا ہے‘ سب مخلوقات Ú©Û’ بارے میں سب معلومات رکھنے والا بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ سب Ú©Ù’Ú†Ú¾ برداشت کر لیتے ہیں‘ لیکن ظلم‘ نا انصافی اور سرکشی برداشت نہیں کرتے۔ قرآن مجید Ú©ÛŒ تلاوت کریں‘ اس کا مطالعہ کریں تو یہ کتاب کتابِ Ø+کمت ہے‘ راہ ہدایت دکھاتی ہے۔ ہم سے پہلے بڑی بڑی قوموں Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ نیست Ùˆ نابود کر دیا‘ جب وہ سرکشی پر اتر آئیں اور نا فرمانی کی۔ اس میں قومِ عاد‘ قومِ لوط‘ قومِ ثمود Ú©Û’ واقعات کا ذکر موجود ہے‘ لیکن ہم اس سے سبق Ø+اصل نہیں کرتے۔ آج بھی صورت Ø+ال یہی ہے کہ قیامت صغریٰ کا نقشہ پیش کر رہے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے‘ ہماری نمازیں‘ ہمارے سجدے‘ ہماری عبادتیں شاید اللہ تعالیٰ Ú©Û’ ہاں قبولیت نہیں پا رہی ہیں۔ ایسے Ø+الات میں دنیاوی اØ+تیاطیں اپنی جگہ لیکن اللہ تعالیٰ Ú©Û’ سامنے رØ+Ù… Ú©ÛŒ بھیک مانگنی چاہئے‘ جو اپنے بندوں Ú©Ùˆ سنتا ہے۔ ہمیں اپنے انفرادی اور اجتماعی گناہوں Ú©ÛŒ معافی مانگنی چاہیے کیونکہ توبہ اور استغفار ہی اس آزمائش Ú©Ùˆ عذاب بننے سے روک سکتی ہے۔ قرآن مجید Ú©ÛŒ سورہ الزلزال میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ''جبکہ زمین ہلا دی جائے Ú¯ÛŒ جس طرØ+ اس Ú©Ùˆ ہلانا ہے اور زمین اپنا بوجھ باہر نکال پھینکے Ú¯ÛŒ اور انسان پکار اٹھے گا کہ اسے کیا ہوا گیا ہے۔ اس دن وہ اپنی داستان کہہ سنائے گی‘ تیرے اللہ Ú©Û’ ایما سے۔ اس دن لوگ الگ الگ نکلیں Ú¯Û’ کہ ان Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ اعمال دکھائے جائیں پس جس Ù†Û’ ذرہ برابر بھی نیکی Ú©ÛŒ ہو Ú¯ÛŒ وہ بھی اس Ú©Ùˆ دیکھے گا اور جس Ù†Û’ ذرہ برابر بھی بدی Ú©ÛŒ ہو Ú¯ÛŒ وہ بھی اسے دیکھے گا‘‘۔
    سورۃ القارعہ میں ہے ''کھڑکھڑانے والی کیا ہے‘ کھڑکھڑانے والی؟ اور تم کیا سمجھو کہ کیا ہے کھڑکھڑانے والی؟ اس دن لوگ منتشر پتنگوں کی مانند ہوں گے اور پہاڑ دھنکی ہوئی اون کے مانند ہو جائیں گے‘ تو جس کے پلڑے بھاری ہوں گے وہ تو دل پسند عیش میں ہوں گے اور جس کے پلڑے ہلکے ہوئے تو اس کا ٹھکانہ ہاویہ ہو گا اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا ہے؟ دہکتی آگ۔
    قیامت آنے سے پہلے ہمیں اس آزمائش پر پورا اترنے Ú©Û’ لیے اپنے آپ Ú©Ùˆ اللہ Ú©Û’ سامنے سر بسجود ہو جانا چاہیے اور اللہ Ú©ÛŒ رسی Ú©Ùˆ مضبوطی سے تھام لینا چاہیے۔ اللہ ہماری مدد کرے گا۔ اللہ ہم سے ناراض ہے‘ لیکن اللہ رØ+یم ہے‘ رØ+مان ہے۔ ہم مسلمان ہیں ہمیں اللہ تعالیٰ سے ہی دعا کرنی چاہیے۔ اللہ اپنا گھر ہمارے لئے کھول دے‘ ہمیں اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ روضۂ اقدس پر جا کر سلام پیش کرنے Ú©ÛŒ سعادت عطا کرے۔ آمین۔ ثم آمین۔
    2gvsho3 - کورونا سے بچا جا سکتا ہے اگر ہم … صابر شاکر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کورونا سے بچا جا سکتا ہے اگر ہم … صابر شاکر

    2gvsho3 - کورونا سے بچا جا سکتا ہے اگر ہم … صابر شاکر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •